Zindagi: Article by Rimsha Shah

زندگی

 زندگی کسی کے لیے  حسین یادیں ہوتی ہیں تو کسی کے لئے ایک عجیب سا خواب،  کسی کے لیے زندگی کا کوئی نام ہوتا ہے تو کسی کے لیے کوئی خاص شخص۔ زندگی تو کئ چیزوں سے جڑی ہوتی ہے لیکن خاص ایک ہوتی ہے۔ کسی کے لیے زندگی نفرت سے ہوتی ہے تو  کسی کے  لیے  پیار سے۔ بس یہی زندگی ایک وقت   کے لیےہوتی ہے جس میں ہماری مرضی نہیں  ہوتی

 یہ زندگی سانسوں کے رکنے سے ختم نہیں ہوتی کچھ خاص  لا حاصل ہونے پر ہوتی ہے زندگی ہمیں دیتی تو بہت کچھ ہے پر   چہین بھی لیتی ہے۔ ہم اپنی زندگی میں کبھی اس چیز کی خواہش کر لیتے ہیں جو ہمیں لا حاصل ہوتی ہے  لیکن یہ زندگی پھر بھی چلتی ہے  رکنے  نہیں دیتی ہے۔ کیونکہ زندگی کی سانسوں پر ہمارا حق نہیں  کیوں کہ ہم اپنی سانسیں  خود بھی چہین نہیں سکتے  لیکن یہ جو زندگی  میں غم ہیں  نا ہمیں مضبوط کرتے ہیں ۔  زندگی ہمیں بہت     راہیں دکھاتی ہے  اور یہ  زندگی کی راہیں بہت  الگ ہوتی ہیں۔  یہ ہمیں احساس سے جوڑتی ہیں  ہمارے یہ جو احساس   ہیں  جو ہم بیان نہیں کر سکتے زندگی بھی ویسی ہی ہے جیسے ہم کچھ کہہ نہیں سکتے۔

   احساسوں  پے بس کس کا ہوتا ہے  آج محبت کو بس ایک وقت کا احساس مانتے ہیں  یا یوں کہیں کہ خوبصورتی   یا ایک ضد۔

 محبت تو ہر کسی کے لیے ہوتی ہے اور یہ وقتی  نہیں ہوتی

 لوگوں کو اپنی سانسوں سے محبت ہوتی ہیں زندگی سے نہیں پر جب زندگی اور محبت ایک ہو پھر تو بس میں بھی کچھ نہیں ہوتا

 بس میں اور وہ ہو اور وقت چلتا رہے یہ نہیں پتا ہوتا کہ زندگی کتنی ہوتی ہے بس تم ہو تو یہ محبت اپنی ہی لگتی ہے

 زندگی کے اصول بہت عجیب ہوتے ہیں جن پر چلنا گوارا نہیں۔

” یہ چھین لیتی ہے محبت  ہم میں

 بس تم آج بھی بستی ہو محبت بن کے  ہم میں”

Failure Love

 زندگی کے کھیل بہت  عجیب ہوتے ہیں  یہ ہم وہ دیتی ہے جس کی ہمیں خواہش نہیں _ایک طویل سفر کا نام ہے” زندگی”۔

You may also like...