یہ وقت یہ حالات میرے پہلی بار ہیں
یہ خیال یہ جذبات میرے پہلی بار ہیں
کامیابی کا دکھ میرا ناکامی کا جشن
عجیب ہیں نقصانات میرے، پہلی بار ہیں
تنہائی سے ڈروں مگر تنہائی چاہوں بھی
مشکل ہیں معاملات میرے، پہلی بار ہیں
دیا آئینے کو عکس خوفناک سیاہ سائے کا
یہ کام و کرامات میرے پہلی بار ہیں
یہ سب آدی سہہ چکا ہوں اک بار پہلے مگر
بنا جذبات کے خیالات میرے پہلی بار ہمیں
آدی