Woh Ik Suhanay Khawab Ki Ibtida: Urdu Poem by Rimsha Shah
Woh Ik Suhanay Khawab Ki Ibtida: Urdu Poem by Rimsha Shah
وہ ایک سہانے خواب کی ابتدائی ایک تھی
ایک گہرائی میں جانا تھا جس کی کوئی حد نہ تھی
کہنے کو تو یہ دوستی تھی
پر بیان کرنے میں یہ بے نام تھی
یہ دو زندگیوں کی ایک زندگی تھی
ایک دوسرے میں تھی بھی اور نہیں بھی
یہ کہانی “تم” تم سے شروع ہوئی تھی اور “میں” سے
پر یہ کہانی تیرے ہی نام سے تھی “تم”
“میں” اور ‘تم’ ملے بس ایک دوستی کے نام سے
دوستی کی گہرائی میں گئے بے نام کے رشتے سے
تھی تو اس کہانی میں ‘تم’ اور “میں”
” پر”
یہ کہانی تیرے ہی نام سے تھی “تم”
یہ جو وقت گزرا اس میں “تم” “میں” میں محبت تھی
پر جیسےایک کانچ ٹوٹا ویسے ہی ایک سوہانا خواب
اب “تم” تم نہ رہی اور “میں” کہیں کھو گئی
اب اس کہانی میں “میں” تو ہے
پر یہ کہانی تیرے ہی نام سے ہے ‘تم”