Woh Boolay Baithe Hain: Urdu Nazm by Shahreen Khalid

Woh Boolay Baithe Hain: Urdu Nazm by Shahreen Khalid

 

وه بھولےبیٹھے ہیں ہمیں اِس طرح

صحرا میں گم ہو جائے دیوانہ جس طرح

ہم تڑپتے ہیں اُن کی یاد میں اس طرح

پروانے کو ہو شمع کی تلاش جس طرح

اُن کے دید کی خاطر بھٹک رہے ہیں شیریں اس طرح

چاند کر پانے کی تلاش ہو جس طرح

maria-teneva-deception

You may also like...