Watan Ki Khatir: Urdu Poem by Khansa Khalid Mahmood

Watan Ki Khatir: Urdu Poem by Khansa Khalid Mahmood

وطن کی خاطر جاں کو لُٹانے والو سُنوتم
تمھیں وہ خلد کی راہیں سلام کہتی ہے

وطن کی خاطردیدی ہے جاں تلک تم نے
کیا ہے کفروباطل کے سر کو خم تم نے
وطن عزیز کی مٹی پر عظمت و جاں سے
لُٹادیا ہے گھر اپنا سب اورچمن تم نے
تمھیں وطن کی ہواٸیں سلام کہتی ہے

چلے ہو اپنے چمن کو تم پھربچانے کو
چلے ہو دین کی خاطر سب کچھ لُٹانے کو
لیے ہوۓ ہاتھوں میں جان کو لیکر
لُٹادی جانے کٸ وطن کو بچانے کو
تمھیں شہید کی ماٸیں سلام کہتی ہے

جگر پے کھا کے زخم پھر بھی نہ روکے ہو کہی
رُواں رُواں ہے سراپا ڈٹے ہو پھر بھی وہی
ہوا تھا کرچی بدن تیرا جو فضاٶ میں
نہ راٸیگا ہے لہو تیرا اور یہ جزبہ سبھی
تمھیں محمود کی بیٹی سلام کہتی ہے

اِزقلم:خنسإ خالدمحمود

 

You may also like...