Waalidain: Urdu Article by Shahreen Khalid
…والدین
جن کے پاس والدین ہوتے ہیں وہ دنیا میں سب سے زیادہ امیر ہوتے صرف لفظ ہی نہیں بلکہ یہ تو ہماری پوری دنیا
والدین” ہیں.. یہ لفظ ” ہے.. سب سے زیادہ پاک، مخلص اور خوبصورت رشتہ .. اس رشتے سے بڑھ کر دنیا ہمارے لئے کوئی رشتہ نہیں ہوتا اور نا ہی ہوسکتا ہے … مخلص اس لیے کہ کوئی بھی رشتہ ہو ہمیں دھوکا ضرور ملتا ہےلیکن والدین ہم بڑی سے بڑی غلطی کردیں وہ ہمیں معاف کر دیتے ہیں
… ہمیں سمجھتے ہیں … دنیا چاہے ہمیں کچھ بھی کہے لیکن وہ پھر بھی ہمیں سپورٹ کرتے ہیں… خود بھوکے سوجاتے ہیں مگر ہمیں کھانا ضرور کھالتے ہیں .. اور ہم کیا کرتے ہیں ان کو بوجھ سمجھنے لگتے ہیں
ان کی کوئی بھی بات نہیں مانتے اور ساری باتیں ہمارے ہی فائدے کے لیے ہی ہوتی ہیں .. انتہائی دکھ کے ساتھ کہ ہم نہیں ا گھر ُ سے بھی نکال دیتے ہیں .. یہ وہی والدین ہوتے ہیں جو آپکی ہر ضرورت کو پورا کرتے ہیں.. جب ہم اپنی تعلیم مکمل کرکے کمانے لگتے ہیں تو اپنے والدین تو ہمیں یاد ہی نہیں رہتے اور ہم یہ بھول جاتے ہیں کہ یہ وہی والدین ہیں جنہوں نے ہمیں پڑھایا لکھایا ایک اچھا …اور مکمل انسان بنایا
ان کو کچھ نہیں چاہیے ہوتا بس آپکی توجہ اور محبت چاہیے ہوتی ہے .. آپ کا وقت چاہیے ہوتا ہے.. آگر آپ کو کچھ کہ بھی دیں تو آپ خاموش ہوجایا کریں کیا پتا اس میں آپکا ہی فائدہ ہو.. کوئی بھی بات ہم آپ شئیر کرلیا کریں پریشانی کیوں نا ہو اتنا سکون ملتا ہے ایسا لگتا ہے پریشانی خود با خود حل ہوگئی
کبھی کبھی رات کو سوتے ہوئے نہیں ا پیار کرلیا کریں .. آپ اپنی جاب سے یا پڑھ کر واپس آہیں تو نہیں ُ اُ گلے لگا لیا کریں .. اتنا خوش ہوجاتے ہیں .. اپنے والدین کی قدر کریں
اس سے پہلے کہ سب کچھ ختم ہو جائے اور صرف پچھتاوا رہ جاتا ہے صرف پچھتاوا