Verse on Teachers’ Day by Tariq Iqbal Haavi

Ustad Poetry

 

جتنی بھی زمانے سے مجھے داد مِلی ہے

میرا ایماں ہے کہ سب باعثِ استاد مِلی ہے

(طارق اقبال حاوی)

“استاد ایک ایسی ہستی کا نام ہے جو کہ ایک آفتاب کی مانند ہوتی ہے، اور آفتاب بھی ایسا جو غروب ہونے سے پہلے اپنی ہستی کے ذروں یعنی تعلیمات، خدمات اور تربیت سے حقیر ذروں یعنی شاگردوں میں روشنی بھر کر انہیں روشن ستاروں میں تبدیل کر جاتا ہے”

اللہ کریم میرے اساتذہ کرام کو اچھی صحت والی لمبی عمر عطا فرمائے اور جو اساتذہ کرام دنیائے فانی سے کوچ کر چکے ہیں انکے درجات بلند فرمائے (آمین)

از قلم: طارق اقبال حاویؔ

 

 

You may also like...