Uljhaayay Ne Guthee: Ghazal by Sahir Abdullah
Uljhaayay Ne Guthee: Ghazal by Sahir Abdullah
الجھائے ہے گُتھی کچھ پنپتے سوالات کی
سُجھائی نہ دے کچھ، راہ کہاں ، منزل کہاں
عقد اس حقیقت کی کھول نہ سکا خود پر
جو کُھلی وہ گِرہ تو پائے نقوشِ نو جہاں
جو کھوجُوں تو بتائے ہے راہ کئی گمشدہ
ہر بستی، نیا موڑ، ہر نہاں بھی ہو بیاں
ساحر عبداللہ
Photo by Susan Q Yin on Unsplash