Tum Ne Yeh Kaisa Raabta: Urdu Ghazal by Shahreen Khalid

Tum Ne Yeh Kaisa Raabta: Urdu Ghazal by Shahreen Khalid

تم نے یہ کیسارابطہ رکھا ھے

 نہ ملے ہو نہ فاصلہ رکھا ھے

بہت دوریاں ہیں تم سے پر

 تم سے زیادہ کوئی قریب نہیں

تجھ کو یقین آۓ نہ آۓ یہ اور بات ھے

میں تجھ سے دور رہ کر بھی تیرے پاس ھی ھوں

  یہ بھی ممکن ھے کہ آنکھ بگھونے لگ جاوں

وہ کہے کیسے ہو آپ ؟ اور میں رونے لگ جاوں

 

Failure Love

 

 

You may also like...