Sexual Harassment of Women in Pakistan: Urdu Report by Nadia Umber Lodhi

sexual harassment of women in pakistan

sexual harassment of women in pakistan

جنسیہراسگی

 

حضرتآدمکیتخلیقکےبعدانکےدلبہلاوےکےلیےعورتیعنیاماںحواکیتخلیقکیگئی۔

حضرتآدمدنیامیںبھیجدیےگئیے۔

ہابیلقابیلکےجھگڑےسےشروعہونےوالیعورتکےحصولکیداستاںجاریہے۔بچپنمیںجنسیتشددکاشکارہونےوالیبچیاںزیادتیکےبعدموتکےگھاٹاتاردیجاتیہیں۔لیکناکثریتکامعاملہجنسیہراسگیتکہیرہتاہے۔یہبچیاںبڑےہونےکےبعدبھیاسعملسےگزرتیرہتیہیں۔آجمعاشرہخواندگیکیسطحکےلحاظسےتوترقیکررہاہےلیکنعورتکایہمسئلہجوںکاتوںہےپڑھیلکھیانپڑھسباسکاشکارہوتیہیں۔زیادہترزبانبندرکھتیہیں۔

فیکٹریوںمیںکامکرنےوالیغریبلڑکیاں،جاگیرداروںکےہاریوںکیعورتیں،ملازمتپیشہخواتین،نرسیں،گھروںمیںکامکرنےوالیاں،غرضیکہہرجگہعورتیںآسانشکارہیں۔پرائیعورتمردکےلیےایککھلوناہے۔دلبہلانےکاسامانہے۔جسکےلیےوہموقعتاکتارہتاہے۔انسانکیجبلتجسکےدو “سرے ” ہیں۔ایکسرےپہبھوکاوردوسرےسرےپہجنسہے

انسانکواپنیاسفطرتسےمفرنہیںہے۔بہتعامساقاعدہہےجسمردسےبھیکوئیکامپڑےگاوہعورتکوچھیڑےگاضرور۔جتنیاسےجگہملےگیاتنیحدتکجاۓگا۔کیاعورتہوناکوئیجرمہےجسکیسزابنتِحواپاتیرہےگی۔جنسیہراسگیہرسطحپرہے۔نامورخواتینہوںیاعامعورتیں۔عورتکاوجودکشیشاوررعنائیسےبھرپورہے۔اسیلئیےاسلاماسےپردےمیںمقیدکرتاہےلیکنپردہبھیعورتکاتحفظنہیںکرپاتا۔اصلمسلئہسوچکاہے۔شعورکاہے۔

لیکندیگرناقابلحلمسائلکیطرحاسمسلئےکےسلجھنےکیبھیکوئیامیدنظرنہیںآتی۔

باندیاں

۔۔۔۔۔

مرےمالککیاہمباندیاںہیں

میرےمالک

کیاہمباندیاںہیں

جوآگمیںجلاکرماردیجائیں

ہموہجوانیاںہیں

محبتکےنامپرجومسلدیجائیں

ہموہکلیاںہیں

ہوسکانشانہبناکر

جنکےپرنوچلئےجائیں

ہموہتتلیاںہیں

جومصلحتکےنامپر

قربانکردیجائیںہموہبیٹیاںہیں

جوشرعیجائیدادسےمحرومکردیجائیںہموہبہنیںہیں

میرےمالک

کیوںہمباندیاںہیں

 

You may also like...