Sab Jagg Hai Paraaya: Urdu Nazm by Hajo Ghumman

Sab Jagg Hai Paraaya: Urdu Nazm by Hajo Ghumman

سب جگ ہے پرایا یہ پربت بیوپاری ہوتی ہے
 محبت جو کریں ان سے، رسوائی ہماری ہوتی ہے
وہ رہیں یا نہ رہیں ان کا غم تو رہتا ہے
 اب سے ہر فراغت میں تنہائی ہماری ہوتی ہے
 ماتھے یہ شکن لیے ، اس نظر کا ہم سے ٹكرانا 
وہ طیش میں جو آ جائیں بھلائی ہماری ہوتی ہے 
وفا کی کیوں کھاتے ہیں قسم یہ لوگ بے وفا 
قسم نہیں وہ آگ کی پہلی چنگاری ہوتی ہے 
شب بھر جو جلے سیاہ قلب کے کونے میں 
آفتاب سے معتبر وہ دیپ کی لالی ہوتی ہے
 اک بار جو بیت گیا وہ مقام اب نہ آئے گا
 زندگی کی یہ سزا بڑی ہی بھاری ہوتی ہے 
کوئی تو ہو اہل دل جو کہے مجھ سے گمنام 
کیوں اشعار لکھنے پہ نم آنکھ تمہاری ہوتی ہے
گمنام
ghazal love night

You may also like...