Phool Nahin Khilte: Ghazal by Qamar Hameed
Phool Nahin Khilte: Ghazal by Qamar Hameed
غزل – قمر حمید مرزا
پھول نہیں کھلتے ہوائیں ہوتی ہیں
دوست عجب ہے یہ موسم بے حسی کا
ہے سانس لینے پر بھی ٹیکس اب تو
کیا ایسی بھی کبھی جفائیں ہوتی ہیں
قید اغیار میں ہے اِک مسلم بیٹی
گنہ گار ہیں جو بچ نکلتے ہیں قمر