Muskan: Urdu Poem by Sahir Abdullah

Muskan: Urdu Poem by Sahir Abdullah

ہر سو چرچا ترا زبان زدِ عام ہے
مسکان ترے صدقے ہر خاص و عام ہے

کی جو پہل تو نے آبرو کی حفاظت میں
مقابل ہجوم کے بپھرنا ہی ترا پیغام ہے

زن کی جو تعریف ہے، تو نے بیاں کی
نمائندہء شانِ زن ہی اِک ترا نام ہے

ساحر عبداللہ

 

Muskaan - India

You may also like...