Meri Zindagi Ke Dukhon: Poetry by Hifza Mobeen

Meri Zindagi Ke Dukhon: Poetry by Hifza Mobeen

 

میری زندگی  کے  دکھوں کو جانا کس نے 
مجھ کو اپنا سمجھا کس نے، پہچانا کس نے
میں نے جو لکھ دی داستان زندگی اپنی
لفظوں کومیرے پڑھا کس نے، جانا کس نے
حفظہ 
آج بھی گمان ہے کہ سب اپنے ہیں مگر
کس نے کہا اپنا مجھکو، اور اپنایا کس نے

You may also like...