Mera Dil: Urdu Nazm by Afira Waheed
میرا دل
شکستہ دل ‘ افسردہ دل
ہو گیا کیوں اب مردہ دل
خوشیوں سے جو نہال تھا
مسرتوں کا اس پہ خمار تھا
وہ شوخ و چنچل ادائیں اسکی
شرارتوں کی صدائیں اسکی
اب کیا اب تو بجھ چکا ہے
چھلنی ہو کر اجڑ چکا ہے
یاددوں کا سورج بھی ڈھل چکا ہے
اندھیرے کا راج بھی جم چکا ہے
غموں کا تانتا بھی بندھ چکا ہے
جیتے جی جو یہ مراب چکا ہے