Log Rakhte Hain – Ghazal by Mujeeb-ur-Rehman

Log Rakhte Hain – Ghazal by Mujeeb-ur-Rehman

Log-Rakhte-Hain-Ghazal-by-Mujeeb-ur-Rehman

Log-Rakhte-Hain-Ghazal-by-Mujeeb-ur-Rehman

لوگ رکھتے ہیں معتبر ہم کو

نہیں ملتا کوئی چارہ گرم کو

کیا کہوں؟ کیا لوگ جانیں گے محبت کو

لوگ کہتے ہیں، فتنہ گرم کو

جو بھی خامی تھی، وہ قبول کی ہم نے

رکھ نہ سکے اپنے بھی عزیز تر ہم کو

بس اب تنہائی میں آ بیٹھے ہیں

خلوت حیات اب رکھتی ہے معتبر ہم کو

خنجروں اور تیرے بھرے لہجے ہیں یہاں

اے مجیب! یہ تیر بھی رکھتے ہیں لہوسے تر ہم کو

✵✵

You may also like...