Kyon Dekhe Ho Jaise Hasrat: Urdu Poem by Munib Advani
Kyon Dekhe Ho Jaise Hasrat: Urdu Poem by Munib Advani
کیوں دیکھتے ہو جیسے حسرت ہے کوئی؟
ر نگاہ نیچے ہے اظہار محبت نہیں دیکھتا کیا؟
افسودگی ہے بےوقت ہروقت کی داستان
لوگ بولے تجھے کوئی ٹھکانہ نہیں ملتا کیا؟
قال خوابوں کا سچ ہونا ناممکن
فتح ے تیرا دیدار اور تیری بزم میں
قاتلوں کا زندہ ہونا مشکل ہے
سمیٹا ہوا خزانہ بس تو ہی ہے
تراشہ ہوا ہیرا نہیں، تجھے بھی بانٹ دوں کیا؟