Kuch Hua Hai Kya: Urdu Ghazal by Ahad Chaudhary
Kuch Hua Hai Kya: Urdu Ghazal by Ahad Chaudhary
کچھ ہوا ہے کیا؟ نہیں تو
دل بچا ہے کیا؟ نہیں تو
خوش ہو کیا تم؟ نہیں تو
دکھ ہو رہا ہے کیا؟ نہیں تو
دل ںے زار ہے کیا؟ نہیں تو
دل لگ گیا ہے کیا؟ نہیں تو
مکانِ دل خالی ہے؟ نہیں تو
یہاں کوئی رہا ہے کیا؟ نہیں تو
آدی یہ جھوٹا ہے؟ نہیں تو
سچ بتا رہا ہے کیا؟ نہیں تو