Koi Tera Yaksaan Mumkin Nahin – Ghazal by UB Ajiz
Koi Tera Yaksaan Mumkin Nahin – Ghazal by UB Ajiz
کوئ تیرا یکساں ممکن نہیں
ہو تجھ سا انساں،ممکن نہیں
تیرا حسن و شباب دیکھ کر
نہ جھومے جہاں،ممکن نہیں
جو تیرے سنگ ہوتے ہوئے بھی
تجھ پہ لٹاۓ نہ جاں،ممکن نہیں
تیرے گزرنے کے بعد کوئ جگہ
رہے پھر بھی سنساں،ممکن نہیں
تیرے واسطے عاجز کیا لکھے؟
کہ لفظوں کا بیاں ممکن نہیں