Khud Ko Be-Khatr – Ghazal by UB Ajiz

Khud Ko Be-Khatr – Urdu Ghazal by UB Ajiz

 

خود کو بے خطر سمجھتا ہوں

تمہیں جو چارہ گر سمجھتا ہوں

جب جی چاہا تو چٹکی میں یوں اپنا کر لیا

اس کام میں تمہی کو اہل ہنر سمجھتا ہوں

محبت تو وہ ہے جو دل کو پگھلا دے

باقی چاہتوں کو شرر سمجھتا ہوں

تیری چوکھٹ پہ تجھ سے تجھے مانگ لیتا

پر کیا کروں اسے تو میں کفر سمجھتا ہوں

میرے بعد تم بھی پچھتاؤ گی بہت

کہ خود کو ہی قیمتی زر سمجھتا ہوں

 

ghazal

 

You may also like...