Kahin Woh Mera Humsar: Urdu Nazm by Raafia Manzar

Kahin Woh Mera Humsar: Urdu Nazm by Raafia Manzar

کہیں وہ میرا ہم سر تو نہیں
کہیں وہ خدگرز تو نہیں
سوچا تھا کہیں اس کے دل می
میرا گھر تو نہیں

یوں جو اس پاس دکھا ہی نہیں
وہ احساس اس شہر میں بسر تو نہیں
اگر ایسا ہے تو اس کی باتوں میں
وہ اثر تو نہیں

یہ آبرو اس پھیلی میں میرا خزر تو نہیں
اس کو مجھسے شکوہ ہے بھی یا یہ اس کی نظر تو نہیں
تمنا ہے کے ہم بھی ہوں اس کے سایے میں
لوٹا دیا ہم نے سب کچھ مگر گزرا یہ سفر تو نہیں

پھر واپس آئنگے ابھی ہم کو اس کی خبر تو نہیں
اس امتحان میں اس کی سیرت کی ظفر تو نہیں
یوں ہی ہار ماں گیا اس کے آگے میں
کہیں وہ میرا ہمسفر تو نہیں

 

ghazal love night

 

You may also like...