Kabhi Iski, Kabhi Uski: Nazm by Asma Tariq

Kabhi Iski, Kabhi Uski: Nazm by Asma Tariq

 

کبھی اسکی کبھی اُسکی
نہیں ہے سننا مجھکو
سچ ہے جو وہ ہے کہنا مجھکو
اندھیروں سے ہے اب لڑنا مجھکو
دماغ ہے گھٹنوں میں،
اوقات ہے چھوٹی
پر نہیں ہے اب رکنا مجھکو
لوگ کیا کہیں گے،
یہی سوچ سوچ کے
چھوٹا سا ہے یہ جیون
خراب نہیں کرنا مجھکو
پنکھ ہیں ٹوٹے ہوئے
پر ہے اڑنا مجھکو
تم جتنا چاہے روکو،
پر اب ہے آگے بڑھنا مجھکو

اسماء طارق

 

Asma Tariq - Widow Heart poem

You may also like...