Jab Zikr Gaza Ka Hota Hai: Urdu Poem by Qamar Hameed

Jab Zikr Gaza Ka Hota Hai: Urdu Poem by Qamar Hameed

غزل (قمر حمید مرزا)

جب ذکر غزہ کا ہوتا ہے
دل خون کے آنسو روتا ہے
نیند اُن کو نہیں آتی ہو گی
بے فکر اک عالم سوتا ہے
دل زخموں سے ہے چور بہت
اور درد مسلسل ہوتا ہے
ظالم سے بڑھ کر ہے ظالم
جو اپنوں کو یوں کھوتا ہے
کرتا ہے جو بائیکاٹ قمر
احساس کا بیج وہ بوتا ہے

 

 

Gaza - Palestine protests

You may also like...