Jab Bhula He Diya: Ghazal by Hifza Mobeen

Jab Bhula He Diya: Ghazal by Hifza Mobeen

 

جب بھلا ہی دیا اسے تو

پھر دل ویراں آج بھی کیوں،

جب وہ منزل ہی نہیں تو

پھر ساحل کی تلاش آج بھی کیوں،

جب وہ حقیقت ہی نہیں تو

پھر خوابوں میں آج بھی کیوں،

جب وہ آرزو ہی نہیں تو

پھر جستجو اسکی آج بھی کیوں،

جب وہ آس نہیں، پاس نہیں حفظہ

پھر اسکی دید کا انتظار آج بھی کیوں،

 

thought-catalog-poem-verse

 

You may also like...