Ik Wafa Hai Wabaal Thori Hai: Ghazal by Mujeeb Ur Rehman Anjum

Ik Wafa Hai Wabaal Thori Hai: Ghazal by Mujeeb Ur Rehman Anjum

 

اک وفا ہے وبال تھوڑی ہے
اس میں اپنا کمال تھوڑی ہے
پھر وہی رخ کو پھیر کر بیٹھے
بے وفائی ہے،چال تھوڑی ہے
چاند دن میں نظر نہیں آتا
اس کا یہ کہنا جال تھوڑی ہے
مجھے کہاں بھول جانا آتا ہے
کہ محبت مجال تھوڑی ہے
دل دکھاتی ہے یاد اب اس کی
ہجر کا اک وبال تھوڑی ہے
اب تو حرف سخن بھی نکھرے گا
بزم شاعر کمال تھوڑی ہے
مجیب آساں نہیں بھلا دینا
اس میں رخ کا کمال تھوڑی ہے

 

 

 

vikas-makwana-upn798iEEYM-girl

You may also like...