Ik Wafa Hai – Ghazal by Mujeeb-ur-Rehman
Ik Wafa Hai – Ghazal by Mujeeb-ur-Rehman
غزل
اک وفا ہے و بال تھوڑی ہے
اس میں اپنا کمال تھوڑی ہے
پھر وہی رنج کو پھیر کے بیٹھے
بے وفائی ہے چال تھوڑی ہے
چاند دن میں نظر نہیں آتا
اس کا یہ کہنا، جال تھوڑی ہے
یہ تغافل مجھے نہیں آتا
کہ محبت بحال تھوڑی ہے
دل دکھاتی ہے یادوں اس کی
ہجر کا اک و بال تھوڑی ہے
اب تو حرف سخن بھی نکھرے گا
بزم شاعر کمال تھوڑی ہے
مجیب! آسماں نہیں پھلا دینا
اس میں رخ جمال تھوڑی ہے