Ik Sard Shaam Mein: Urdu Nazm by Shahida Kanwel

Ik Sard Shaam Mein: Urdu Nazm by Shahida Kanwel

 

اِک سرد شام میں کتنا بدل گیا وہ شخص
بات کا لہجہ آنکھوں کا رنگ بدل گیا وہ شخص

دیکھتا رہا میں اُس کے چہرے کو ، اور
کئی چہرے اپنے چہرے پر بدل گیا وہ شخص

کبھی وہ ہنس کے ملے اور کبھی خاموش
مسکراتا چہرہ ، اِک اور بدل گیا وہ شخص

تلاش میں کسی اور نئے چہرے کی ، مرے سے
ہاتھ چھڑا کے اپنی راہ بدل گیا وہ شخص

اوڑھ زمانے کے رنگ ڈھنگ چلا جب وہ
ہر چیز اپنی جگہ سے بدل گیا ، وہ شخص

شاہدہ کنول

 

love-john-salvino-unsplash

 

You may also like...