Hum Ne Jabb Kaha: Urdu Ghazal by Talha Tallat

Hum Ne Jabb Kaha: Urdu Ghazal by Talha Tallat

ہم نے جب کہا، سنو؟ بہاراں ہے

چہرہ ہوا گلابی، پھر کہ لال ہو گیا

پھر مینے یہ کہا, کہ جاناں تم گلاب ہو

یک امتزاجی رنگ بنا، رو جمال ہو گیا

میں اس کو دیکھتا رہا، سو اس کو سن نہ پایا میں

کہ یہاں دیکھا وہاں دیکھا، اور سال ہو گیا

جب تلک تھی قربتیں، دل خوشگوار تھا

ہوئی اتنی دوری، کہ درد پھر بحال ہو گیا

ذمداریاں اتنی چھائ، اور اتنے اچانک سے

کے عبرت کا تھا نشان، اور مثال ہو گیا

کچھ دیر احبا رہے، پھر اغیار ہو گئے

پھر رویا طلحہ اتنا کہ، نڈھال ہو گیا۔

 

طلحہ طلعت

 

 

 

 

You may also like...