Hai Tere Uss Afsanay Ka Assar: Ghazal by Sahir Abdullah

Hai Tere Uss Afsanay Ka Assar: Ghazal by Sahir Abdullah

 

ہے ترے اُس افسانے کا اثر مجھ میں

لفاظی ہوئ جس کی امر مجھ میں

سینے میں جلائے ہوں وہ شمع کہ جس سے

الاؤ کی صورت تو ہوا بسر مجھ میں

تری دید اک تمنا ہے، سبب جس کے

سمائے ہوں جہاں کی خبر مجھ میں

درخشاں تو بہت سے ستارے ہیں مگر

تری یاد کا روشن ہے قمر مجھ میں

باطن کے بھنور سے ہوں نبرد آزم ساحر

پل دو پل ٹھہر صورتِ لہر مجھ میں

 

غزل ۔ ساحر عبداللہ

Sahir Abdullah

 

You may also like...