Hai Khwaiyishon Ka Baazar: Urdu Ghazal by UB Ajiz
Hai Khwaiyishon Ka Baazar: Urdu Ghazal by UB Ajiz
غزل
ہے خواہشوں کا بازار یہ دل
مانگے تیری گفتار یہ دل
تیرے آنے کی آہٹوں کو سننے
رہتا ہے بے قرار یہ دل
نہ روند ڈالے اسے کوئ
نہ ہو جائے مشت غبار یہ دل
چھٹ بھی جاۓ خزاں کا موسم
کبھی تو دیکھے بہار یہ دل
مرض لادوا میں مبتلا ہے عاجز
رہتا ہے ہر پل بیمار یہ دل