Haalat Sakoon Main Raat Guzari Hai: Ghazal by Shahreen Khalid

Haalat Sakoon Main Raat Guzari Hai: Ghazal by Shahreen Khalid

حالت سکوں میں رات گزری ہے
تم سے عجب ملاقات گزری ہے
تیرا ذکر آیا دوران گفتگو
کیا شیریں بات گزری ہے
تم دهن میں اپنی سو میں
اک مکمل حيات گزری ہے
کہانی کیوں ہے دو جلدوں میں
اپنی تو ایک ساتھ گزری ہے

You may also like...