Ghazal: Lahore Ki Ye Kali Ghataain: Ahad Chaudhary

Ghazal: Lahore Ki Ye Kali Ghataain: Ahad Chaudhary

 

لاہور کی یہ گہری کالی گھٹائیں
دیتی ہیں مجھے کئی کئی صدائیں

 

 

کبھی تو مجھے زندہ رکھتی ہیں
کبھی مار دیتی ہیں تمہاری ادائیں

 

 

آؤ جانتے ہیں محبت کے اصول
کچھ مے بتاتا ہوں کچھ آپ بتائیں

 

 

چھوڑیں ان کتابوں کی پاسداری آپ
آپ اپنی وفائیں مجھ سے نبھائیں

 

 

آدی اپنی اب بہت کہہ چکا ہے
اب آپ کی باری آپ کچھ سنائیں

 

 

آدی

Lahore Rainy Monsoon

You may also like...