Choo Choo: Poem for Children by Momna Tariq
Choo Choo: Poem for Children by Momna Tariq
چوچو بولا
چوچو بولا ، چو چو چو
بلی بولی ،میاوں میاوں
بلی بولی ،چوچو سے
او چوچو تم تو ہو ننھے منے
میں تو تم کو کھا جاؤ گی
اک ہی بار میں
چوچو بولا ،چوچو بولا
مجھے کھانا بعد میں
پہلے مجھے پکڑ کے دکھاؤ
چوچو آگے ، بلی پیچھے
چوچو نے آواز لگائی اپنی ماما کو
چوچو کی ماما ، بلی کو مار بھگایا
Photo by Lodewijk Hertog on Unsplash