Bewaja To Ankh: Nazm by Hifza Mobeen
Bewaja To Ankh: Nazm by Hifza Mobeen
بے وجہ تو آنکھ نہیں نم آج
کوئی تو وجہ درد کی ہے آج
بے انتہا درد کیوں ہے آج
کوئی چھوڑ گیا یا آس ختم ہوگئی آج
حفضہ کیا لکھے اپنے درد آج
تکلیف تو ہے ، الفاظ نہیں آج
بے وجہ تو آنکھ نہیں نم آج
کوئی تو وجہ درد کی ہے آج
بے انتہا درد کیوں ہے آج
کوئی چھوڑ گیا یا آس ختم ہوگئی آج
حفضہ کیا لکھے اپنے درد آج
تکلیف تو ہے ، الفاظ نہیں آج