Author: Ravi Magazine
Download Screensaver of Faiz Ahmed Faiz epic poem ‘Tanhai’
Faiz Ahmed Faiz’s epic poem Tanhai has inspired many artists such as Sadequain. It remains one of Faiz Ahmed Faiz most melancholic poems, since most...
Dajjal Kaun? Fascinating Urdu Article by Nadia Umber Lodhi
“دجال کون ! who is Antichrist? “نادیہ عنبر لودھی کے قلم سے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ زمین اپنی پیداوار ایک تہائ کم کر دے گی۔آسمان سے بارشوں کاسلسلہ...
“Before” – English Poem By Nadia Umber Lodhi
Where we were before words , Before Universe, before Earth , In shape of black mud , Save Inside puddle, Earth ,fire ,water and wind...
Shahabnama Ka Aik Baab Jo Likha Na Gaya: By Prof. Fatah Muhammad Malik
Shahabnama Ka Aik Baab Jo Likha Na Gaya: By Prof. Fatah Muhammad Malik Shahnama became an instant sensation with its candid view of history of...
Mere Walid Qudratullah Shahab: Article by Saqib Shahab
Mere Walid Qudratullah Shahab: Article by Saqib Shahab Qudratullah Shahab, a prominent civil servant and author is famed for his autobiography Shahabnama. GCU Lahore’s The...
Different Kinds of Kites for Basant in Pakistan
Patang Baazi in Indo-Pakistan is much more than the kite-flying that rest of the world knows. Where Kite-flying is a game of leisure, Patang Baazi...
The Right Place for Food Lovers: Burns Road Food Street: By Samia Saman Muhammad Asim Khan
Whenever we think about the food street of Burns road, our mouths fill with water. Despite a mushroom growth of restaurant in Karachi,...
Nikah: Urdu Article by Ayesha Salim Anjum
نکاح تحریر: عائشہ سلیم انجم الله نے اس دنیا میں ہر عورت کو حوا اور ہر مرد کو آدم بنا کر بھیجا ہے ۔ تاکہ...
Employees in Ads put heart on Ford face
The Ford Windstar commercial that spotlights the mothers among its engineers is among the best-liked car commercials measured since 1995 by Ad Track, USA...
Shakhsiat of Hazrat Lal Shahbaz Qalandar – By Faseeh Rezavi
Faseeh Rezavi شخصیت قلندر لعل شہباز رح تحریر: سید فصیح رضوی سرکار شہباز قلندر رح شخصیت پر سوشل میڈیا پر کافی بحث ہوتی رہتی...
Summary of External Loans and Grants for Pakistan (Lending Country/Agency)
Summary of External Loans and Grants for Pakistan (Lending Country/Agency) (PUBLIC SECTOR DEVELOPMENT PROGRAMME [PSDP] and external resources) Loans that Pakistan owes to different donors has...
Sexual Harassment of Women in Pakistan: Urdu Report by Nadia Umber Lodhi
جنسیہراسگی حضرتآدمکیتخلیقکےبعدانکےدلبہلاوےکےلیےعورتیعنیاماںحواکیتخلیقکیگئی۔ حضرتآدمدنیامیںبھیجدیےگئیے۔ ہابیلقابیلکےجھگڑےسےشروعہونےوالیعورتکےحصولکیداستاںجاریہے۔بچپنمیںجنسیتشددکاشکارہونےوالیبچیاںزیادتیکےبعدموتکےگھاٹاتاردیجاتیہیں۔لیکناکثریتکامعاملہجنسیہراسگیتکہیرہتاہے۔یہبچیاںبڑےہونےکےبعدبھیاسعملسےگزرتیرہتیہیں۔آجمعاشرہخواندگیکیسطحکےلحاظسےتوترقیکررہاہےلیکنعورتکایہمسئلہجوںکاتوںہےپڑھیلکھیانپڑھسباسکاشکارہوتیہیں۔زیادہترزبانبندرکھتیہیں۔ فیکٹریوںمیںکامکرنےوالیغریبلڑکیاں،جاگیرداروںکےہاریوںکیعورتیں،ملازمتپیشہخواتین،نرسیں،گھروںمیںکامکرنےوالیاں،غرضیکہہرجگہعورتیںآسانشکارہیں۔پرائیعورتمردکےلیےایککھلوناہے۔دلبہلانےکاسامانہے۔جسکےلیےوہموقعتاکتارہتاہے۔انسانکیجبلتجسکےدو “سرے ” ہیں۔ایکسرےپہبھوکاوردوسرےسرےپہجنسہے انسانکواپنیاسفطرتسےمفرنہیںہے۔بہتعامساقاعدہہےجسمردسےبھیکوئیکامپڑےگاوہعورتکوچھیڑےگاضرور۔جتنیاسےجگہملےگیاتنیحدتکجاۓگا۔کیاعورتہوناکوئیجرمہےجسکیسزابنتِحواپاتیرہےگی۔جنسیہراسگیہرسطحپرہے۔نامورخواتینہوںیاعامعورتیں۔عورتکاوجودکشیشاوررعنائیسےبھرپورہے۔اسیلئیےاسلاماسےپردےمیںمقیدکرتاہےلیکنپردہبھیعورتکاتحفظنہیںکرپاتا۔اصلمسلئہسوچکاہے۔شعورکاہے۔ لیکندیگرناقابلحلمسائلکیطرحاسمسلئےکےسلجھنےکیبھیکوئیامیدنظرنہیںآتی۔ باندیاں ۔۔۔۔۔ مرےمالککیاہمباندیاںہیں میرےمالک کیاہمباندیاںہیں جوآگمیںجلاکرماردیجائیں ہموہجوانیاںہیں محبتکےنامپرجومسلدیجائیں ہموہکلیاںہیں ہوسکانشانہبناکر جنکےپرنوچلئےجائیں ہموہتتلیاںہیں جومصلحتکےنامپر قربانکردیجائیںہموہبیٹیاںہیں جوشرعیجائیدادسےمحرومکردیجائیںہموہبہنیںہیں میرےمالک کیوںہمباندیاںہیں...
Mere Mahbook Kahin Aur Milla Kar Mujh Se – Taj Mahah Urdu Poem by Sahir Ludhianvi
تاج محل – ساحر لدھیانوی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تاج محل تیرے لئے اک مظہرِ الفت ہی سہی تجھ کو اس وادئ رنگین سے عقیدت ہی سہی...
English Poem: Autumnal Melancholia – Roha Nasir Niazi.
The ghost of melancholia torments me as the bleak wind hits my face forcing its way into my veins. I glare fixedly at the perpetual...
Tauba tun Nasooh by Deputy Nazir Ahmed: Urdu Article by Nadia Umber Lodhi
توبتہ النصوح ———————– توبتہ النصوح ڈپٹی نذیر احمد کا شہرہ آفاق اصلاحی ناول ہے۔نذیراحمد ایک مذہبی پس منظر رکھتے تھے لہذا انکے تمام ناول مقصدیتکے تحت لکھے گئےان کا اسلوب ہر ناول میں ایک جیسا ہے ۔ ان کیہر ہر سطر سے وعظ کا عنصر چھلکتا ہے۔ اکثر مقامات پر لمبیتقریریں ناول میں بور ریت پیدا کرتی دکھائی دیتی ہیں ۔لیکن چونکہان کا مقصد اصلا حی ہے لہذا یہ خامی قابل قبول ہے۔ یہ ناول موجودہنوجوان نسل کو اسلام پہ عمل کادرس دیتا ہے جو کہ لائق ۔ تحسینہے ۔ یہ ناول ایم اے۔اردو کے نصاُب کا حصہ ہے ایم اردو کے طالب علم ہونے کے باعث ہم نے بھی اپنے زمانہ ۔طالبعلمی میں اس کو باریک بینی سے پڑ ھا لیکن مرے اس مضمون کاڈپٹی نذیر احمد کے ناول سے کوئی تعلق نہین ہے اور نہ ہی یہمضمون ڈپٹی نذیر کے ناول کی پیروڈی ہے نہ ناول پر تنقید مقصد ہےبلکہ یہ مضمون اسلامی تعلیمات توبہ اور استغفار سے متعلق ہے نامکی یکسانیت کی وجہ سے یہ تمہید باندھی گئی۔ توبتہ النصوح سے مراد حتمی توبہ ہے ایسی توبہ جس کے بعد گناہکی طرف واپس لوٹنا ناممکن ہو ۔انسان خطا کا پُتلا ہے ۔ اپنے ماضیپر نظر دوڑائیے ۔ ہم بے شمار گناہ کر کے بھول چکے ہیں ۔ کچھایسے ہیں جو یاد ہیں جن پر کبھی کبھی اشک ۔ ندامت بہا لیتے ہیں ۔کچھ ایسے ہیں جو وقت کی خاک میں مل کر خاک ہوۓ ۔جن کے نام ونشاں بھی مٹ گئے لیکن وہ کراماً کاتبین کے رجسٹر میں درج ہیں یہگناہ ہمارے ساتھ اعمال کی گھٹری میں بندھ کر قبر میں جائیں گے ۔ان گناہوں پر زبانی تو ہم استغفار کر لیتے ہیں لیکن عملی طور پر انسے تائب نہیں ہوتے ۔ یہ مثال دور ِ حاضر کے حاجیوں پر خوبصادق آتی ہے ۔ بیت اللہ کی حاضری قسمت والوں کا نصیب بنتی ہے ۔گڑ گڑا کر اپنے گناہوں کے معافی مانگنے کے بعد کاش کہ ان گناہوںسے اجتناب بھی لازم ہو ۔ اگر یہ حاجی خود کو تبدیل کر کے اپنیاصلاح کر لیں تو شاید ہمارا آدھا معاشرہ سدھر جاۓ لیکن پھر وہیلذت ِ گناہ ۔ جانتا ہوں ثواب طاعت و زہد پر طبعیت ادھر نہیں آتی (غالب) یہ زندگی جس کا آج ہم حصہ ہیں عنقریب اس کی ڈور ہمارے ہا تھوںسے چھوٹنے والی ہے ۔ زندگی جو بے بندگی ہو ۔شرمندگی بن جایا کرتی ہے ۔ دائرہ اسلام میں داخل ہو نے والے ہر مسلمان کا پہلا فرض نماز ہے ۔ موذن دن میں پانچ دفعہ اللہ کے گھر کی طرف بلاتا ہے اور ہم میںسے اکثریت سنی ان سنی کر دیتی ہے ۔جو قدم اٹھاتے ہیں ان میںسے خشوع وخضوع اور نماز کا فیض بھی ہر کسی کے حصے میںنہیں آتا ۔ ایسا کیوں ہے ؟ ہماری عبادات ہمیں وہ نور کیوں نہیں دے پاتی ۔جو ملنا چاہئیے۔ نماز بے حیائی اور بری باتوں سے روکتی ہے تو پھر ہم رک کیوںنہیں پا تے ۔ کیونکہ کمی ہماری نماز میں ہے ۔ مسجد تو بنادی شب بھر میں ایماں کی حرات والوں نے من اپنا پرانا پاپی ہے، برسوں میں نمازی بن نہ سکا اقبال کہیں حرام کا لقمہ پیٹ میں ہے تو کہیں دھیان دنیا میں ۔ کہیں نظر بے حیا ہے تو کہیں حقوق العباد سے غفلت ہے ۔ میر ا مالمیرا نہیں مرے رب کا دیا ہے ۔اسکے بندوں کا اس میں حق ہے مگرمیں تو اسے اپنا مال سمجھتا ہوں ۔اسکو اپنے اوپر خرچ کر تا ہوں ۔کسی کی ضرورت سے مری برانڈنگ زیادہ اہم ہے ۔جس ملک میںلوگ بھوک سے مجبور ہو کے خو کشی کریں ۔ لڑکیاں پیٹ کی آگبجھا نے کے لیے عزتیں نیلام کریں ۔وہاں میں ہزاروں روپے ایکوقت کی ہو ٹلنگ پہ خرچ کرتا ہوں ۔اور پھر مجھے دعوی ہے کہ میںمسلمان ہوں ۔ اپنےرسول کا امتی ہوں –سب سے بہترین صدقہ بھوکےکو روٹی کھلانا ہے ۔ جہنم میں جب مجرموں سے پو چھا جاۓ گا کہ تمہیں کیا چیز جہنممیں لائی ؟ تو وہ کہیں گے ...
Jaisi Rooh, Waisay Farishte: Urdu article by Nadia Umber Lodhi
جیسی رُوح ویسے فرشتے ——————- انسان کا دنیا میں آنا حکم ربی ہے ۔ جس میں اس کا ذاتی ارادہ شاملنہیں ہے ۔ زندگی گزارنے کے لیے وہ مقدر کا پابند ہے ۔ آزادی ارادہاس کی محدود ہے ۔ گلے میں صلیب مقدر ہے ۔ پھر جنت کا حصولکیسے ممکن ؟ ہر انسان کے سامنے دو راستے ہیں ۔ پہلا قدم وہ خیر یا شر کے تابعاٹھاتا ہے ۔ پھر اس راستے پہ آگے بڑ ھتا ہے ۔ اب اگر برائی کا راستہتو ضمیر کی آواز سنتا ہے کچھ پل کے لیے سوچتا ہے پھر یا توواپس پلٹ آتا ہے یا پھر سنی ان سنی کر کے آگے بڑ ھ جاتا ہے ۔آہستہ آہستہ اس کے قدموں میں روانی آجاتی ہے ۔ پھر وہ ایک ایسےمقام پر پہنچ جاتا ہے جہاں سے پلٹنا اسکے لئے ناممکن ہو جا تا ہے ۔ دنیا کیرنگینیاں اسے اپنے دامن میں سمیٹ لیتی ہیں ۔ موت سے آگاہ تو ہےلیکن دلی دور است ۔ لیجئیے ! اچانک بج گیا موت کا نقارہ ۔ اس کو کسی جان لیوا مرض نے آگھیرا ۔ ستر اسی سال دنیا پہ گزار کر بچوں کے بچوں کیشادیاں کرکے بھی جینے کی خواہش آخر ہے کیوں ؟ کیونکہ آخرت کی تیاری نہیں ہے کیونکہ مال و متاع گھر اور اپنےکمرے سے بے حد محبت ہے ۔ اب آہستہ آہستہ بھولے بسرے گناہیاد آنے لگے ۔ اپنے اعمال منہ چڑانے لگے ۔ اب قبر کی وحشتڈرانے لگی ۔ اب آنکھ سے آنسو بہنے لگے لیکن وقت ختم ہو نےوالا ہے ۔ اب مدت نہیں ہے باقی ۔ بیماری جھیلتے جھیلتے شکل بگڑ گئی ۔ جسم کا گوشت گُھل گیا ۔رنگ جل گیا ۔ پہچانے سے نا پہچانا جاۓ ۔ لیجئے عزرائیل موت کےہر کاروں کے ساتھ آپہنچے ۔ بدصورت شکلوں والے فرشتے ،بدبودار جہنمی کفن لیے ۔ دیکھتے ہی لرزنے لگا تڑپنے لگا ۔ فرشتےآگے بڑ ھے اس کی روح بدن میں دوڑنے چھپنے لگی ۔ کھینچیفرشتوں نے اس کی روح اسکے پاؤں میں سے ۔ ناقابل بیان اذیتسے سانس کی آوازیں تیز ہو نے لگی۔ بیقراری سے ایڑ یاں رگڑ نےلگا ۔ کبھی ٹانگ کھینچے کبھی سر جھٹکے کئی گھنٹے گزر گئے ۔ ابجان اٹک گئی ہنسلی کی ہڈی میں ۔ نرخرے کی آوازیں بلند ہونے لگی۔ گھر والے کفن دفن کی تیاریوں میں لگ گئے ۔ روح کو لڑتےلڑتےچھپتے چھپتے کئی گھنٹے گزر گئے ۔ فرشتوں نے زور سےکھینچا۔ لگایا آخری جھٹکا ۔ روح نکلی بدن سے ۔ انکھیں اوپر جا لگیجہاں روح گئی ۔ ابھی چھت تک بھی بلند نہ ہوئی تھی حکم آیا اسملعون کو زمین کی سات تہوں کے نیچے “سجین “بد روحوں کے دفترمیں داخل کر دو ۔ جیسے اعمال ویسی موت ۔جیسی روح ویسےفرشتے ۔ نادیہ عنبر لودھی اسلام آباد
Village Food Secrets Blog hits 1 Million subscribers by bringing Punjabi village nostalgia
Rural Punjab is known for its exceptional cuisine. Whether we are talking about Makai Ki Roti with Sarson Ka Saag, Gobhi with Chopri Roti, or...
Zinda Badast Murda: Urdu Article by Nadia Umber Lodhi
زندہ بدست مردہ – نادیہ عنبر لودھی ………………… بہت عرصہ پہلے مرزا فرحت اللہ بیگ نے ایک مضمون مردہ بدستزندہ لکھا تھا ۔ جس میں انہوں نے ایک...
Importance of Book Reading: Urdu Article by Nadia Umber Lodhi
کتاب کی اہمیت ——————- پاکستان میں کئی اقسام کی کتابیں چھپتی ہیں جن میں سے کچھ تو اس لئے مجبوراً پڑ ھی جاتی ہیں کہ...
‘Peek Freans’ Junoon makes a disastrous comeback with lip syncing Khudi
Among Pakistani Rock (P-Rock?, can we patent it), Sufi Rock Band Junoon remains the greatest ever. Period. After more than a decade of solo performances, Ali Azmat...
Urdu Ghazal by Ali Ayaz
ایک شام حسیں ہو ہو ساتھ تمھارا، اک طرف یہ آرزو اک طرف جگ سارا۔ یہ ظلم ہے کہ ہمیں تم نہیں نصیب، یہ کیسی...
“Love of a Poetess” Poem by Nadia Umber Lodhi
You are love of a poetess my beloved Reflects from my words ever Forget you never My passion increase ever My love decrease never You...