Apne Khawabon Se: Urdu Ghazal by Unsa Naqvi

Apne Khawabon Se: Urdu Ghazal by Unsa Naqvi

 

American girl

 

اپنے خوابوں سے مجھے اسیر رکھتا ہے

میں جانتی ہوں وہ میری تصویر رکھتا ہے

ہے جانتا مجھے ہیں اس سے شکوےبہت

سو ہر بار نئی محبت کی تعمیر رکھتا ہے

ہوا ہے معلوم اس کو بھی حسیں خواب آتے ہیں

کچھ کی تو وہ پہلے سے ہی تعبیر رکھتا ہے

اور میں کیسے نہ ہر بات مان لوں اس کی

کچھ تو وہ لہجہ ہی اتنا دل پذیر رکھتا ہے

 انساء نقوی

 

 

You may also like...