Aa Baith Tujhe Sunaon Lazawal Si Kahani: Urdu Poem by Ahad Chaudhary
Aa Baith Tujhe Sunaon Lazawal Si Kahani: Urdu Poem by Ahad Chaudhary
آبیٹھ تجھے سناؤں لازوال سی کہانی
کہانی محبت کی ایک چال سی کہانی
آتجھے سناؤں جواب میں ایک کہانی
آیہاں تجھے سناؤں ایک سوال سی کہانی
یہاں بیٹھو تمہیں سناؤں دل کا حال
آؤ ذرا سناؤں ایک خیال سی کہانی
ایک بار آگئے تو نہ جاؤ گے تم
وہ کہانی ہے اک جال سی کہانی
اگر تم دیکھو تو دکھے نہ تمہیں
ہجم میں آدی ایک بال سی کہانی