اضطراب : Iztiraab Urdu Poem by Urooj Nisar

اضطراب

مسلسل دل میں اک اضطراب ہے

کے اس کو منزل پانے کی چاہ ہے

بھلاے  بیٹھا ہے یہ دنیا ساری

کہ یہ  تو فقط  اک سراب ہے

لوگ تو رہتے ہیں گرانے کی آڑ میں

کہ یہاں تو چڑھتے سورج کو سلام ہے

 پانا اور کھونا نصیب کی بات تحری

کہ پنہاں اس میں بھی اک راز ہے

You may also like...